تلنگانہ سیاسی جے اے سی کے صدرنشین کودنڈارام نے ریاستی حکومت سے مطالبہ
کیا ہے کہ نوجوانوں کو ایک لاکھ ملازمتوں کی فراہمی کی
یقین دہانی کو پورا
کیا جائے۔حیدرآباد میں جاری کردہ اپنے بیان میں انھوں نے حکومت سے خواہش کی کہ پی ایس سی اعلامیہ فوری جاری کیا جائے۔